السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1533. -- باب: لا يعتد عليهم بما استفادوه من غير نتاجها حتى يحول عليه الحول
-- باب: بچوں کی پیدائش کے علاوہ دیگر طریقوں سے حاصل ہونے والے جانوروں کو شمار نہیں کیا جائے گا جب تک کہ ان پر ایک سال نہ گزر جائے
حدیث نمبر: 7316
وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" إِنْ كَانَ عِنْدَكَ مَالٌ اسْتَفَدْتَهُ فَلَيْسَ عَلَيْكَ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر تیرے پاس ایسا مال ہے جو تو نے (نیا) حاصل کیا ہے تو تجھ پر زکوٰۃ نہیں یہاں تک کہ سال گزر جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7316]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أبو اسحاق»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7316 in Urdu