السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1533. -- باب: لا يعتد عليهم بما استفادوه من غير نتاجها حتى يحول عليه الحول
-- باب: بچوں کی پیدائش کے علاوہ دیگر طریقوں سے حاصل ہونے والے جانوروں کو شمار نہیں کیا جائے گا جب تک کہ ان پر ایک سال نہ گزر جائے
حدیث نمبر: 7322
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ:" لَيْسَ فِي مَالٍ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ" هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ، وَرَوَاهُ بَقِيَّةُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ مَرْفُوعًا وَلَيْسَ بِصَحِيحٍ.
نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ: ”کسی مال میں زکوٰۃ نہیں جب تک اس پر سال نہ گزر جائے۔“
یہی صحیح ہے کہ یہ موقوف ہے، اور بقیہ نے اسے اسماعیل بن عیاش سے، انہوں نے عبید اللہ بن عمر سے مرفوعاً روایت کیا ہے اور وہ صحیح نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7322]
یہی صحیح ہے کہ یہ موقوف ہے، اور بقیہ نے اسے اسماعیل بن عیاش سے، انہوں نے عبید اللہ بن عمر سے مرفوعاً روایت کیا ہے اور وہ صحیح نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7322]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ رجاله ثقات»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7322 in Urdu