السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1535. -- باب: لا يكتم شيئا من مال الزكاة ولا يغل
-- باب: زکوٰۃ کے مال میں سے کوئی چیز نہ چھپائی جائے اور نہ ہی اس میں خیانت کی جائے
حدیث نمبر: 7326
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّكَّرِيُّ، بِبَغْدَادَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، حَدَّثَنَا شَيْخٌ مِنْ بَنِي سَدُوسٍ يُقَالُ لَهُ: دَيْسَمٌ عَنْ بَشِيرِ بْنِ الْخَصَاصِيَةِ وَكَانَ النَّبِيُّ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ سَمَّاهُ بَشِيرًا قَالَ: أَتَيْنَاهُ فَقُلْنَا إِنَّ أَصْحَابَ الصَّدَقَةِ يَعْتَدُونَ عَلَيْنَا فَنَكْتُمُهُمْ قَدْرَ مَا يَزِيدُونَ عَلَيْنَا، قَالَ:" لَا وَلَكِنِ اجْمَعُوهَا فَإِذَا أَخَذُوهَا فَأْمُرُوهُمْ فَلْيُصَلُّوا عَلَيْكُمْ ثُمَّ تَلَا {وَصَلِّ عَلَيْهِمْ} [التوبة: ١٠٣] ".
بشیر بن خصاصیہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اور ان کا نام بشیر پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم ہی نے رکھا تھا۔ راوی کہتے ہیں: ہم ان کے پاس آئے اور کہا کہ عامل ہم پر زیادتی کرتے ہیں، ہم چھپا لیتے ہیں تو انہوں نے کہا: نہیں، ایسا نہ کرو بلکہ اسے جمع کرو، جب وہ زکوۃ تم سے وصول کریں تو انہیں کہو کہ وہ تمہارے لیے دعا کریں۔ پھر یہ آیت پڑھی ﴿وَصَلِّ عَلَيْهِمْ﴾ [سورة التوبة: 103] کہ ان کے حق میں دعا کریں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7326]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه ابو داؤد»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7326 in Urdu