السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1561. -- باب: من قال يترك لرب الحائط قدر ما يأكل هو وأهله وما يعري المساكين منها لا يخرص عليه
-- باب: اس قول کا بیان کہ باغ کے مالک کے لیے اتنا پھل چھوڑ دیا جائے گا جتنا وہ اور اس کے اہل و عیال کھاتے ہیں اور جو وہ مساکین کو عطیہ کر دیتا ہے، اس حصے پر تخمینہ نہیں لگایا جائے گا۔
حدیث نمبر: 7442
قَالَ: وَأَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ الْقَدَّاحُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ فُطَيْرٍ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ يَخْرُصُ الْعَرَايَا، وَلَا أَبُو بَكْرٍ وَلَا عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا. قَالَ الشَّيْخُ: وَهُمَا مُرْسَلَانِ وَقَدْ رُوِيَ فِيهِ حَدِيثٌ مَوْصُولٌ.
ابن جریج، فطیر انصاری سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہبہ شدہ کا اندازہ نہیں لگایا کرتے تھے اور نہ ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما۔
یہ دونوں روایات مرسل ہیں، اور اس بارے میں ایک موصول حدیث بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7442]
یہ دونوں روایات مرسل ہیں، اور اس بارے میں ایک موصول حدیث بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7442]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7442 in Urdu