السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. -- باب المنع من الانتفاع بشعر الميتة
-- باب: مردار کے بالوں سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 75
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، أنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ طَهْمَانَ الرَّقَاشِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، قَالَ: قَالَ مُعَاوِيَةُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" لَا تَرْكَبُوا الْخَزَّ وَلَا النِّمَارَ". ⦗٣٥⦘ قَالَ مُحَمَّدُ: وَكَانَ مُعَاوِيَةُ إِذَا حَدَّثَ مِثْلَ هَذَا عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يُتَّهَمُ. أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ فِي كِتَابِ السُّنَنِ وَهُوَ فِي الْخَزِّ مَحْمُولٌ عَلَى التَّنْزِيهِ وَدَلِيلُهُ يَرِدُ فِي كِتَابِ الصَّلَاةِ إِنْ شَاءَ اللهُ تَعَالَى، وَرَوَى أَبُو شَيْخٍ الْهُنَائِيُّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ هَكَذَا فِي جُلُودِ النُّمُورِ.
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”تم ریشم اور چیتوں کی کھالوں پر سوار نہ ہو۔“
(ب) ریشم کو نہی تنزیہی پر محمول کیا جائے گا، اس کی دلیل ”کتاب الصلوٰۃ“ میں آئے گی۔ ان شاء اللہ
(ج) ابو شیخ نہائی نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ اسی طرح چیتوں کی کھالوں میں بھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 75]
(ب) ریشم کو نہی تنزیہی پر محمول کیا جائے گا، اس کی دلیل ”کتاب الصلوٰۃ“ میں آئے گی۔ ان شاء اللہ
(ج) ابو شیخ نہائی نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ اسی طرح چیتوں کی کھالوں میں بھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 75]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه أحمد 7/93»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 75 in Urdu