السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1590. -- باب: ما ورد فيما يجوز للرجل أن يتحلى به من خاتمه وحلية سيفه ومصحفه إذا كان من فضة.
-- باب: مرد کے لیے ان چیزوں کو بطور زیور استعمال کرنے کے جواز کے متعلق جو منقول ہے جیسے اس کی انگوٹھی، اس کی تلوار کا زیور اور اس کے مصحف (قرآن مجید) کا زیور، جب وہ چاندی کا ہو۔
حدیث نمبر: 7573
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، قَالَا: ثنا أَبُو ⦗٢٤٢⦘ الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو عُتْبَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ، ثنا أَبُو الْحَكَمِ، حَدَّثَنِي مَرْزُوقٌ الصَّيْقَلُ قَالَ:" صَقَلْتُ سَيْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَا الْفَقَارِ، فَكَانَ فِيهِ قَبِيعَةٌ مِنْ فِضَّةٍ وَبَكَرَةٌ فِي وَسَطِهِ مِنْ فِضَّةٍ وَحَلَقٌ فِي قَيْدِهِ مِنْ فِضَّةٍ".
مرزوق صیقل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کو صاف کیا تو اس کا دستہ چاندی کا تھا، اس کا نام ذوالفقار تھا، اس کا قبیعہ چاندی کا تھا اور درمیان میں چاندی کا چھلا لگا ہوا تھا اور اس کی بندش کے حلقے بھی چاندی کے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7573]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ ابن عساكر»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7573 in Urdu