🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1591. -- باب: من تورع عن التحلي بالفضة ورأى حلية السيف من الكنوز.
-- باب: ان لوگوں کا بیان جنھوں نے چاندی کا زیور استعمال کرنے سے پرہیز کیا اور تلوار کے زیور کو خزانوں (کنز) میں شمار کیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7580
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنِي بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَجُلًا يَسْأَلُ أَبَا أُمَامَةَ أَرَأَيْتَ حِلْيَةَ السُّيُوفِ أَمِنَ الْكُنُوزِ هِيَ؟ قَالَ أَبُو أُمَامَةُ:" نَعَمْ"، ثُمَّ قَالَ:" أَمَا إِنِّي مَا حَدَّثْتُكُمْ إِلَّا بِمَا سَمِعْتُ".
محمد بن زیاد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو دیکھا جو سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے پوچھ رہے تھے کہ آپ کا کیا خیال ہے، تلوار کو مرصع کرنا کنز ہے یا نہیں؟ تو سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ہاں، پھر انہوں نے کہا: میں تو صرف وہ بیان کروں گا جو میں نے سنا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7580]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ الطبراني»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7580 in Urdu