السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1647. -- باب: كراهية البخل والشح، والإقتار
-- باب: بخل، شدید حرص (کنجوسی) اور خرچ میں تنگی کرنے کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر: 7811
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ وَغَيْرُهُمَا، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَقُلْ: مِنْ حَدِيدٍ فَهُوَ يُوَسِّعُهَا وَلَا تَتَّسِعُ، مَرَّةً وَاحِدَةً..
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مجھے سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ نے اسی سند کے ساتھ ایسی حدیث بیان کی، سوائے اس کے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، یہ نہیں کہا کہ وہ لوہے کی ہوتی ہے، ”وہ اسے کشادہ کرنا چاہتا ہے مگر کشادہ نہیں ہوتی۔“ یہ بھی ایک مرتبہ کہا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7811]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7811 in Urdu