السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1661. -- باب: الرجل يسأل سلطانا أو في أمر لا بد منه صالحا
-- باب: آدمی کا کسی حکمران سے یا کسی ایسے نیک کام میں سوال کرنا جو ناگزیر ہو۔
حدیث نمبر: 7878
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ وَارَةَ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ أَعْيَنَ، قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ بَكْرٍ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ مَخْشِيٍّ، أَنَّ الْفِرَاسِيَّ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَسْأَلُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا فَإِنْ كُنْتَ لَابُدَّ سَائِلًا، فَاسْأَلِ الصَّالِحِينَ" وَحَدِيثُ قَبِيصَةَ بْنِ مُخَارِقٍ وَغَيْرِهِ مِنَ الْأَحَادِيثِ فِيمَنْ تَحِلُّ لَهُ الْمَسْأَلَةُ وَلَا تَحِلُّ، مَوْضِعُهَا كِتَابُ قَسْمِ الصَّدَقَاتِ.
مسلم بن مخشی رحمہ اللہ، فراسی سے اور وہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: ”کیا میں مانگ سکتا ہوں؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، اگر تو نے لازماً مانگنا ہے تو پھر نیک لوگوں سے مانگ۔“
قبیصہ بن مخارق رضی اللہ عنہ کی حدیث اور دیگر احادیث جو اس بارے میں ہیں کہ کس کے لیے سوال کرنا جائز ہے اور کس کے لیے جائز نہیں، ان کا مقام کتاب قسم الصدقات ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7878]
قبیصہ بن مخارق رضی اللہ عنہ کی حدیث اور دیگر احادیث جو اس بارے میں ہیں کہ کس کے لیے سوال کرنا جائز ہے اور کس کے لیے جائز نہیں، ان کا مقام کتاب قسم الصدقات ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7878]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7878 in Urdu