السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1673. -- باب: الدخول في الصوم بالنية
-- باب: نیت کے ذریعے روزے میں داخل ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 7909
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، قَالَ: رَفَعَهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ وَهُوَ مِنَ الثِّقَاتِ الرُّفَعَاءِ.
علی بن عمر حافظ (دارقطنی) رحمہ اللہ نے کہا: اس حدیث کو عبداللہ بن ابی بکر نے مرفوع بیان کیا ہے اور وہ ان ثقہ راویوں میں سے ہیں جو (احادیث کو) مرفوع بیان کرتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7909]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7909 in Urdu