السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1676. -- باب: الصوم لرؤية الهلال أو استكمال العدد ثلاثين
-- باب: چاند دیکھ کر روزہ رکھنے یا (شعبان کے) تیس دن پورے کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 7927
أَخْبَرَنَا بِذَلِكَ أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، فَذَكَرَهُ ⦗٣٤٥⦘ فَكَأَنَّهُ ذَكَرَ الْحَدِيثَيْنِ جَمِيعًا، فَغَلِطَ الْكَاتِبُ فَدَخَلَ لَهُ بَعْضُ مَتْنِ الْحَدِيثِ الثَّانِي فِي الْإِسْنَادِ الْأَوَّلِ، وَإِنْ كَانَتْ رِوَايَةُ الشَّافِعِيِّ وَالْقَعْنَبِيِّ مِنْ جِهَةِ الْبُخَارِيِّ عَنْهُ مَحْفُوظَةً، فَيُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ مَالِكٌ رَوَاهُ عَلَى اللَّفْظَيْنِ جَمِيعًا، وَاللهُ أَعْلَمُ، وَقَدْ رَوَاهُ إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، نَحْوَ الرِّوَايَةِ الْأُولَى عَنْ مَالِكٍ.
محمد بن ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن بکیر نے ہمیں یوں ہی حدیث بیان کی۔
گویا انہوں نے دونوں حدیثیں اکٹھی بیان کیں تو کاتب سے غلطی ہوئی اور دوسری حدیث کے متن کا کچھ حصہ پہلی سند میں داخل ہو گیا۔ اور اگر امام شافعی اور قعنبی کی روایت (جو امام بخاری کے طریق سے ان سے ہے) محفوظ ہو تو احتمال ہے کہ امام مالک نے اسے دونوں الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہو، واللہ اعلم۔ اور اسماعیل بن جعفر نے اسے عبداللہ بن دینار سے امام مالک کی پہلی روایت کی طرح بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7927]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مالك»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7927 in Urdu