السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1676. -- باب: الصوم لرؤية الهلال أو استكمال العدد ثلاثين
-- باب: چاند دیکھ کر روزہ رکھنے یا (شعبان کے) تیس دن پورے کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 7936
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: أَهْلَلْنَا رَمَضَانَ وَنَحْنُ بِذَاتِ عِرْقٍ، فَأَرْسَلْنَا رَجُلًا إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَسْأَلُهُ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللهَ قَدْ مَدَّهُ لِرُؤْيَتِهِ، فَإِنْ أُغْمِيَ عَلَيْكُمْ فَأَكْمِلُوا الْعِدَّةَ" ⦗٣٤٧⦘ أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ غُنْدَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ. وَرَوَاهُ عِكْرِمَةُ وَمُحَمَّدُ بْنُ حُنَيْنٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي إِكْمَالِ الْعِدَّةِ ثَلَاثِينَ بِمَعْنَاهُ، وَرَوَاهُ غَيْرُ هَؤُلَاءِ أَيْضًا.
(٧٩٣٦) ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے اسے لمبا کیا تمہیں دکھانے کے لیے۔ اگر تم پر بادل چھاجائیں تو پھر گنتی پوری کرو۔
عکرمہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے تیس دن کی تعداد مکمل کرنے کے بارے میں بیان کیا ہے اور ان کے علاوہ سے بھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7936]
عکرمہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے تیس دن کی تعداد مکمل کرنے کے بارے میں بیان کیا ہے اور ان کے علاوہ سے بھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7936]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7936 in Urdu