السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1680. -- باب: الخبر الذي ورد في صوم سرر شعبان
-- باب: شعبان کے آخری دنوں (سرر) کے روزے کے متعلق جو حدیث وارد ہوئی ہے۔
حدیث نمبر: 7969
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَحْمَدَ الْفَامِيُّ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ ⦗٣٥٥⦘ مُطَرِّفٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ أَوْ لِرَجُلٍ:" صُمْتَ مِنْ سُرَرِ شَعْبَانَ شَيْئًا؟" قَالَ: لَا، قَالَ:" فَإِذَا أَفْطَرْتَ فَصُمْ يَوْمَيْنِ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ هَدَّابِ بْنِ خَالِدٍ.
٧٩٦٩۔ عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے یا کسی دوسرے شخص سے کہا: کیا تو نے شعبان کے آخر میں روزے رکھے ہیں؟ اس نے کہا: نہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تو افطار کرے تو دو دن کا روزہ رکھنا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7969]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ الفظ المسلم»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7969 in Urdu