السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1682. -- باب: الشهادة على رؤية هلال رمضان
-- باب: رمضان کا چاند دیکھنے پر گواہی دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 7978
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّمَرْقَنْدِيُّ، وَأَنَا لِحَدِيثِهِ أَتْقَنُ، قَالَا: ثنا مَرْوَانُ هُوَ ابْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: تَرَاءَى النَّاسُ الْهِلَالَ، فَأَخْبَرْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي رَأَيْتُهُ، فَصَامَ وَأَمَرَ النَّاسَ بِصِيَامِهِ. وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، قَالَ: قَالَ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ: تَفَرَّدَ بِهِ مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ وَهُوَ ثِقَةٌ قَالَ الشَّيْخُ: هَذَا الْحَدِيثُ يُعَدُّ فِي أَفْرَادِ مَرْوَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيِّ، رَوَاهُ عَنْهُ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ.
ابوبکر بن نافع رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں اور وہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہ لوگوں نے چاند دیکھا تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر دی کہ میں نے اسے دیکھا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھا اور لوگوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا۔
علی بن عمر حافظ فرماتے ہیں: اس روایت کو ابن وہب سے بیان کرنے میں مروان بن محمد اکیلے ہیں اور وہ ثقہ ہیں۔ یہ حدیث مروان بن محمد دمشقی کی منفرد روایات میں شمار ہوتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7978]
علی بن عمر حافظ فرماتے ہیں: اس روایت کو ابن وہب سے بیان کرنے میں مروان بن محمد اکیلے ہیں اور وہ ثقہ ہیں۔ یہ حدیث مروان بن محمد دمشقی کی منفرد روایات میں شمار ہوتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7978]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداؤد»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7978 in Urdu