السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1689. -- باب: من أكل وهو يرى أن الفجر لم يطلع، ثم بان أنه كان قد طلع
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے یہ گمان کرتے ہوئے کھا لیا کہ فجر طلوع نہیں ہوئی، پھر ظاہر ہوا کہ وہ طلوع ہو چکی تھی۔
حدیث نمبر: 8009
قَالَ: وَقَالَ الْحَسَنُ:" يُتِمُّ صَوْمَهُ وَلَا شَيْءَ عَلَيْهِ".
راوی بیان کرتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے کہا: ”وہ روزہ پورا کرے اور اس پر کوئی حرج نہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8009]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم سنده»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8009 in Urdu