السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1693. -- باب: من ذرعه القيء لم يفطر، ومن استقاء أفطر
-- باب: اس شخص کا بیان جس پر قے غلبہ پا گئی تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا، اور جس نے جان بوجھ کر قے کی تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔
حدیث نمبر: 8028
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ الْبُرُلُّسِيُّ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ثنا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ، تَفَرَّدَ بِهِ هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ الْفِرْدَوْسِيُّ وَقَدْ أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ فِي السُّنَنِ، وَبَعْضُ الْحُفَّاظِ لَا يَرَاهُ مَحْفُوظًا. قَالَ أَبُو دَاوُدَ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يَقُولُ: لَيْسَ مِنْ ذَا شَيْءٌ، قُلْتُ: وَقَدْ رُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ ضَعِيفٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوعًا، وَرُوِيَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ فِي الْقَيْءِ:" لَا يُفْطِرُ"، وَرُوِيَ فِي ذَلِكَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مِنْ قَوْلِهِ:.
حفص بن غیاث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہشام بن حسان رحمہ اللہ نے اسی معنی میں حدیث بیان کی اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ انہوں نے قے کے بارے میں فرمایا: وہ روزہ نہیں توڑتی۔
اسے بیان کرنے میں ہشام بن حسان فردوسی منفرد ہیں، اور بعض حفاظ اسے محفوظ نہیں سمجھتے۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں: میں نے امام احمد بن حنبل کو یہ کہتے سنا: اس میں کچھ نہیں۔ یہ ایک دوسری ضعیف سند سے بھی سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8028]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظرقبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8028 in Urdu