السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1702. -- باب: التغليظ على من أفطر يوما من شهر رمضان متعمدا من غير عذر
-- باب: اس شخص پر سختی کا بیان جس نے ماہِ رمضان کا کوئی روزہ جان بوجھ کر بغیر کسی عذر کے چھوڑ دیا۔
حدیث نمبر: 8070
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ، ثنا يَحْيَى، ثنا هُشَيْمٌ، ثنا لَيْثٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ فَهَذَا اخْتِصَارٌ وَقَعَ مِنْ هُشَيْمٍ لِلْحَدِيثِ، فَقَدْ رَوَاهُ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، وَمُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، وَعَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ لَيْثٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مُفَسَّرًا فِي قِصَّةِ الْوَاقِعِ عَلَى أَهْلِهِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، وَهَكَذَا كُلُّ حَدِيثٍ كَانَ رُوِيَ فِي هَذَا الْبَابِ مِنْ وَجْهٍ مُطْلَقًا، فَقَدْ رُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ مُبَيَّنًا مُفَسَّرًا فِي قِصَّةِ الْوِقَاعِ، وَلَا يَثْبُتُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْفِطْرِ بِالْأَكْلِ شَيْءٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی جیسی حدیث اختصار کے ساتھ نقل فرماتے ہیں۔
جریر نے اس حدیث کو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نقل کیا ہے۔ اس میں رمضان میں اپنی بیوی پر واقع ہونے والے واقعے کی تفسیر کو بیان کیا ہے اور دوسری سند سے بھی اسی قصے کو واضح بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے روزہ توڑنے والے کے کھانے میں کچھ ثابت نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8070]

تخریج الحدیث: «ضعيف۔ انظرقبله»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8070 in Urdu