السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1733. -- باب: القوم يخطئون في رؤية الهلال
-- باب: لوگوں کا چاند دیکھنے میں غلطی کر جانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 8208
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو الشَّيْخِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ، ثنا عَبْدُ الْجَبَّارِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَا: ثنا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَخْرَمِيُّ، عَنْ عُثْمَانَ الْأَخْنَسِيِّ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صَوْمُكُمْ يَوْمَ تَصُومُونَ، وَأَضْحَاكُمْ يَوْمَ تُضَحُّونَ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے روزے کا دن وہی ہے جس میں تم روزہ رکھتے ہو اور تمہاری قربانی کا دن وہ ہے جس میں تم قربانی کرتے ہو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8208]
تخریج الحدیث: «حسن۔ اخرجه الترمذي»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8208 in Urdu