السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1745. -- الصائم يكتحل
-- روزہ دار کا سرمہ لگانا۔
حدیث نمبر: 8259
وَرَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الزُّبَيْدِيُّ صَاحِبُ بَقِيَّةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:" رُبَّمَا اكْتَحَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الطَّيِّبِ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ سَعِيدٍ الزُّبَيْدِيِّ فَذَكَرَهُ. وَسَعِيدٌ الزُّبَيْدِيُّ مِنْ مَجَاهِيلِ شُيُوخِ بَقِيَّةَ يَنْفَرِدُ بِمَا لَا يُتَابَعُ عَلَيْهِ وَرُوِيَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ مَرْفُوعًا بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ بِمَرَّةٍ أَنَّهُ لَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا. وَقَدْ رُوِيَ فِي النَّهْيِ عَنْهُ نَهَارًا وَهُوَ صَائِمٌ حَدِيثٌ أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ فِي التَّارِيخِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ بسا اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سرمہ لگاتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں ہوتے۔
سعید زبیدی بقیہ کے مجہول شیوخ میں سے ہے، وہ ایسی روایات میں منفرد ہوتا ہے جن پر اس کی متابعت نہیں کی جاتی۔ اور انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً ایک انتہائی ضعیف سند کے ساتھ مروی ہے کہ انہوں نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8259]

تخریج الحدیث: «منكر۔ اخرجه ابويعليٰ»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8259 in Urdu