السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1747. -- باب: الصائم يحتجم لا يبطل صومه
-- باب: روزہ دار کا حجامہ (پچھنے) لگوانا اس کے روزے کو فاسد نہیں کرتا۔
حدیث نمبر: 8270
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عُبَيْدِ اللهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عُثْمَانَ بِوَاسِطَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ خَلَفٍ الْبَزَّازُ، ثنا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، ثنا سُفْيَانُ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ، ⦗٤٤٠⦘ قَالَ عَلِيٌّ: كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ وَرَوَاهُ الْأَشْجَعِيُّ أَيْضًا وَهُوَ مِنَ الثِّقَاتِ قَالَ الشَّيْخُ: إِلَّا أَنَّ الْأَشْجَعِيَّ، قَالَ فِي حَدِيثِهِ رَخَّصَ.
اسحاق ارزق رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ سفیان رحمہ اللہ نے ایسی ہی حدیث بیان کی۔
علی (دارقطنی) نے کہا: اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، اور اسے اشجعی نے بھی روایت کیا ہے اور وہ ثقہ راویوں میں سے ہیں۔ البتہ اشجعی نے اپنی روایت میں ”اجازت دی گئی“ کے الفاظ کہے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8270]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8270 in Urdu