🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1749. -- باب: في ذكر بعض ما بلغنا عن حفاظ الحديث في تصحيح هذا الحديث
-- باب: ان بعض اقوال کا تذکرہ جو اس حدیث کی تصحیح کے حوالے سے ہم تک حفاظِ حدیث سے پہنچے ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8293
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْحَسَنِ أَحْمَدَ بْنَ مُحَمَّدٍ الْعَنَزِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ سَعِيدٍ الدَّرَامِيَّ يَقُولُ: قَدْ صَحَّ عِنْدِي حَدِيثُ أَفْطَرَ ⦗٤٤٥⦘ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ لِحَدِيثِ ثَوْبَانَ وَشَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ وَأَقُولُ بِهِ وَسَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يَقُولُ بِهِ وَيَذْكُرُ أَنَّهُ صَحَّ عِنْدَهُ حَدِيثُ ثَوْبَانَ وَشَدَّادٌ.
عثمان بن سعید دارمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میرے نزدیک حاجم و محجوم کی یہ حدیث، ثوبان اور شداد رضی اللہ عنہما کی حدیث کی بنا پر صحیح ثابت ہو چکی ہے اور میں اسی کا قائل ہوں۔ اور میں نے احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو سنا کہ وہ بھی اسی کے قائل تھے اور ذکر کرتے تھے کہ ان کے نزدیک ثوبان اور شداد کی حدیث صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8293]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8293 in Urdu