السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1750. -- باب: ما يستدل به على نسخ الحديث
-- باب: ان شواہد کا بیان جن سے اس حدیث کے منسوخ ہونے پر استدلال کیا جاتا ہے۔
حدیث نمبر: 8303
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ الطَّرَائِفِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، ثنا أَبُو النَّضْرِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ رَبِيعَةَ، ثنا أَبُو الْأَشْعَثِ، عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ وَهُوَ يَحْتَجِمُ عِنْدَ الْحَجَّامِ وَهُوَ يُقْرِضُ رَجُلًا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ" قَوْلُهُ: يُقْرِضُ رَجُلًا لَمْ أَكْتُبْهُ إِلَّا فِي هَذَا الْحَدِيثِ، وَغَيْرُ يَزِيدَ رَوَاهُ عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ دُونَ هَذِهِ اللَّفْظَةِ وَأَبُو أَسْمَاءَ الرَّحَبِيُّ رَوَاهُ عَنْ ثَوْبَانَ دُونَ هَذِهِ اللَّفْظَةِ وَاللهُ أَعْلَمُ.
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایسے شخص کے پاس سے گزرے جو حجام کے پاس سنگی لگوا رہا تھا اور وہ ایک آدمی کی غیبت کر رہا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ» حاجم اور محجوم نے افطار کر لیا۔“
”وہ ایک آدمی کی غیبت کر رہا تھا“ کے الفاظ میں نے صرف اسی حدیث میں لکھے ہیں۔ یزید کے علاوہ دوسروں نے اسے ابواشعث سے، انہوں نے شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے ان الفاظ کے بغیر روایت کیا ہے، اور ابواسماء رحبی نے اسے ثوبان رضی اللہ عنہ سے ان الفاظ کے بغیر روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8303]

تخریج الحدیث: «ضعيف جداً۔ اخرجه الطبراني في الكبير»
الحكم على الحديث: ضعيف جداً
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8303 in Urdu