السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1758. -- باب: صيام التطوع والخروج منه قبل تمامه
-- باب: نفلی روزہ رکھنے اور اسے مکمل کرنے سے پہلے توڑ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 8357
وَحَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِيُّ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ، أنبأ عَوْنُ بْنُ عُمَارَةَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ تَفَرَّدَ بِهِ عَوْنُ بْنُ عُمَارَةَ الْعَنْبَرِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
قاسم بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی ہی حدیث بیان کی۔
اس روایت کو بیان کرنے میں عون بن عمارہ عنبری منفرد ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8357]
اس روایت کو بیان کرنے میں عون بن عمارہ عنبری منفرد ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8357]
تخریج الحدیث: «منكر۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8357 in Urdu