السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. -- باب المنع من الانتفاع بشعر الميتة
-- باب: مردار کے بالوں سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 84
قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ رُوِيَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ قَيْسٍ الْبَصْرِيِّ، سَمِعَ ابْنَ مَسْعُودٍ، يَقُولُ: إِنَّمَا حُرِّمَ مِنَ الْمَيْتَةِ لَحْمُهَا وَدَمُهَا. أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِسِيُّ، أنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ فَارِسٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، قَالَ: قَالَ لَهُ إِسْرَائِيلُ: عَنْ حُمْرَانَ بْنِ أَعْيَنَ، عَنْ أَبِي حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ قَيْسٍ مِثْلَهُ وَمَنْ قَالَ بِطَهَارَةِ الشَّعْرِ الَّذِي عَلَى جِلْدِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَ الْجِلْدُ احْتَجَّ بِمَا.
عبداللہ بن قیس بصری رحمہ اللہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ مردار کا گوشت اور اس کا خون حرام ہے۔
(ب) جنہوں نے بالوں کو پاک قرار دیا ہے جو مردار کی کھال کے ساتھ ہوتے ہیں، جب کھال کو دباغت دی جائے تو وہ پاک ہو جاتے ہیں، یہ حدیث ان کی دلیل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 84]
(ب) جنہوں نے بالوں کو پاک قرار دیا ہے جو مردار کی کھال کے ساتھ ہوتے ہیں، جب کھال کو دباغت دی جائے تو وہ پاک ہو جاتے ہیں، یہ حدیث ان کی دلیل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 84]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ فيه عبد الله بن قيس بصري»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 84 in Urdu