السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1788. -- باب: ما ورد من النهي عن تخصيص يوم السبت بالصوم
-- باب: ہفتے کے دن کو روزے کے لیے خاص کرنے کی ممانعت کے بارے میں جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 8495
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مِهْرَانَ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: سَمِعْتُ اللَّيْثَ يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ كَانَ إِذَا ذَكَرَ لَهُ أَنَّهُ نُهِيَ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ السَّبْتِ، قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حِمْصِيٌّ..
لیث رحمہ اللہ، ابن شہاب رحمہ اللہ سے بیان کرتے ہیں کہ جب ان کے سامنے ذکر کیا جاتا کہ ہفتے کے روزے سے منع کیا گیا ہے تو وہ کہتے: ”یہ حدیث حمصی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8495]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداؤد»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8495 in Urdu