السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1800. -- باب: الترغيب في طلبها في السبع الأواخر من شهر رمضان
-- باب: اسے ماہِ رمضان کی آخری سات راتوں میں تلاش کرنے کی ترغیب کا بیان۔
حدیث نمبر: 8548
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، بِبَغْدَادَ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ ⦗٥١٢⦘ الْفَحَّامُ، ثنا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ شَاذَانُ، ثنا شُعْبَةُ، قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ أَخْبَرَنِي قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ" مَنْ كَانَ مُتَحَرِّيًا فَلْيَتَحَرَّهَا لَيْلَةَ سَبْعٍ وَعِشْرِينَ" قَالَ شُعْبَةُ وَذَكَرَ لِي رَجُلٌ ثِقَةٌ عَنْ سُفْيَانَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ إِنَّمَا قَالَ" مَنْ كَانَ مُتَحَرِّيًا فَلْيَتَحَرَّهَا فِي السَّبْعِ الْبَوَاقِي" فَلَا أَدْرِي ذَا أَمْ ذَا، شَكَّ شُعْبَةُ الصَّحِيحُ رِوَايَةُ الْجَمَاعَةِ دُونَ رِوَايَةِ شُعْبَةَ.
عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے لیلۃ القدر کے بارے میں بیان کرتے ہیں کہ: ”جو کوئی تلاش کرنے والا ہو سو وہ تلاش کرے ستائیسویں کی رات کو۔“
شعبہ کہتے ہیں: مجھے ایک ثقہ آدمی نے سفیان سے بیان کیا کہ وہ کہا کرتے تھے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف یہ فرمایا تھا: ”جو کوئی تلاش کرنا چاہے وہ باقی سات میں تلاش کرے۔“ پس میں نہیں جانتا کہ یہ ہے یا وہ، شعبہ کو شک ہوا۔
صحیح جماعت کی روایت ہے نہ کہ شعبہ کی روایت۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8548]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8548 in Urdu