السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1820. -- باب: حج النساء
-- باب: عورتوں کے حج کا بیان۔
حدیث نمبر: 8622
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، وَسَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ جَمِيعًا، قَالَا: ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، قَالَ سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ وَاقِدِ بْنِ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي وَاقِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لِأَزْوَاجِهِ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ" هَذِهِ ثُمَّ ظُهُورُ الْحُصْرِ" قَالَ الشَّيْخُ: فِي حَجِّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَغَيْرِهَا مِنْ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُنَّ بَعْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَلَالَةٌ عَلَى أَنَّ الْمُرَادَ مِنْ هَذَا الْخَبَرِ وُجُوبُ الْحَجِّ عَلَيْهِنَّ مَرَّةً وَاحِدَةً كَمَا بَيَّنَ وُجُوبَهُ عَلَى الرِّجَالِ مَرَّةً لَا الْمَنْعُ مِنَ الزِّيَادَةِ عَلَيْهِ وَاللهُ أَعْلَمُ.
سیدنا ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حجۃ الوداع کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، وہ اپنی ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن سے فرما رہے تھے: ”یہ ہے، پھر چٹائیوں کی پشت ہوگی۔“
شیخ صاحب فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور دیگر امہات المومنین رضی اللہ عنہن کے حج میں اس پر دلالت ہے کہ اس خبر سے مراد ان پر ایک مرتبہ حج کا فرض ہونا ہے، جیسا کہ مردوں پر ایک مرتبہ حج کے وجوب کو بیان کیا ہے، اس سے زائد پر پابندی نہیں ہے۔ (واللہ اعلم) [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8622]

تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ سنن ابي داود 1722۔ مسند احمد 2/ 446۔ ابويعلي: 7154»
الحكم على الحديث: صحيح لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8622 in Urdu