🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1825. -- باب: من اختار الركوب لما فيه من زيادة النفقة والإجمام للدعاء وأن رسول الله صلى الله عليه وسلم حج راكبا والخير في كل ما صنع رسول الله صلى الله عليه وسلم
-- باب: ان کا بیان جنہوں نے سوار ہو کر حج کرنے کو اختیار کیا کیونکہ اس میں خرچ کی زیادتی اور دعا کے لیے یکسوئی ہے، اور اس لیے کہ رسول اللہ ﷺ نے سوار ہو کر حج کیا، اور بھلائی اسی میں ہے جو رسول اللہ ﷺ نے کیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8652
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو حَامِدِ بْنِ أَبِي حَامِدٍ الْمُقْرِئُ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، وَأَبُو صَادِقِ بْنُ أَبِي الْفَوَارِسِ، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا أَبُو النَّضْرِ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: صَدَرْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ يَوْمَ الصَّدْرِ فَمَرَّتْ بِنَا رُفْقَةٌ يَمَانِيَّةٌ رِحَالُهُمُ الْأُدُمُ وَخُطُمُ إِبِلِهِمُ الْخُزُمُ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ: مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى أَشْبَهِ رُفْقَةٍ وَرَدَتِ الْحَجَّ الْعَامَ بِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابِهِ إِذْ قَدِمُوا فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذِهِ الرُّفْقَةِ.
اسحاق بن سعید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ صدر والے دن طوافِ صدر کیا تو ہمارے ساتھ ایک یمنی قافلہ گزرا، ان کے کجاوے چمڑے کے تھے اور ان کے اونٹوں کی مہاریں پیٹی کی رسی کی تھیں تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جو یہ چاہتا ہے کہ اس قافلے کے مشابہ ترین قافلہ دیکھے جو حجِ وداع والے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آیا تھا تو وہ اس قافلے کو دیکھ لے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8652]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابوداود 4144۔ ابن ابي شيبة 15802»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8652 in Urdu