السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1839. -- باب: من اعتمر في السنة مرارا
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے ایک سال میں کئی بار عمرہ کیا۔
حدیث نمبر: 8730
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ بَعْضِ وَلَدِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كُنَّا مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ بِمَكَّةَ وَكَانَ إِذَا حَمَّمَ رَأْسَهُ خَرَجَ فَاعْتَمَرَ.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے کسی نے یہ بات بیان کی کہ ہم مکہ میں انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، تو وہ جب بھی (منڈوانے کے بعد) سر کے بال اگ کر سیاہ ہو جاتے تو نکل کر عمرہ کر لیتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8730]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ مسند شافعي 514۔ ابن ابي شيبه 12727»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8730 in Urdu