السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1844. -- باب: من قال بوجوب العمرة استدلالا بقول الله تعالى وأتموا الحج والعمرة لله
-- باب: ان کا بیان جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے فرمان ”وأتموا الحج والعمرة لله“ (اور اللہ کے لیے حج اور عمرہ پورا کرو) سے استدلال کرتے ہوئے عمرے کو واجب قرار دیا ہے۔
حدیث نمبر: 8766
وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نُعَيْمٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ، ثنا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، سُئِلَ الْعُمْرَةَ قَبْلَ الْحَجِّ قَالَ:" صَلَاتَانِ لَا يَضُرُّكُ بِأَيِّهِمَا بَدَأْتَ" وَقَدْ رَوَاهُ إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ مَرْفُوعًا، وَالصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ.
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا: عمرہ حج سے پہلے کیسے ہے؟ فرمایا: دونوں عبادتیں ہیں، جس سے مرضی آغاز کر لو۔
اسماعیل بن سالم نے اسے ابن سیرین سے مرفوعاً روایت کیا ہے، لیکن صحیح یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8766]
اسماعیل بن سالم نے اسے ابن سیرین سے مرفوعاً روایت کیا ہے، لیکن صحیح یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8766]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ حاكم 1/ 643۔ ابن ابي شيبة 13660»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8766 in Urdu