السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
199. -- باب: الدليل على طهارة عرق الحائض والجنب
-- باب: حائضہ اور جنبی کے پسینے کے پاک ہونے کی دلیل کا بیان
حدیث نمبر: 883
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا:" نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ"، قَالَتْ: إِنِّي حَائِضٌ، قَالَ:" إِنَّ حَيْضَتَكِ لَيْسَتْ فِي يَدِكِ" فَنَاوَلَتْهُ إِيَّاهَا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”مجھ کو چٹائی پکڑاؤ۔“ انہوں نے عرض کیا: میں حائضہ ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیرا حیض تیرے ہاتھ میں تو نہیں ہے۔“ چنانچہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پکڑا دی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 883]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه مسلم 298»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 883 in Urdu