السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1855. -- باب: من اختار القران وزعم أن النبي صلى الله عليه وسلم كان قارنا
-- باب: ان کا بیان جنہوں نے حجِ قران کو اختیار کیا اور ان کا یہ گمان ہے کہ نبی ﷺ حجِ قران کرنے والے (قارن) تھے۔
حدیث نمبر: 8834
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ، وَالْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، قَالَا: ثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ، وَأَخْبَرَنِي أَبُو يَعْلَى، وَالْحَسَنُ، قَالُوا ثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا هَمَّامٌ، ثنا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، أَخْبَرَهُ" أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ كُلُّهُنَّ فِي ذِي الْقَعْدَةِ، إِلَّا الْعُمْرَةَ الَّتِي مَعَ حَجَّتِهِ عُمْرَةَ الْحُدَيْبِيَةِ، أَوْ زَمَنَ الْحُدَيْبِيَةِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ، وَعُمْرَةٌ مِنَ الْعَامِ الْمُقْبِلِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ، وَعُمْرَةٌ مِنَ الْجِعْرَانَةِ حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ فِي ذِي الْقَعْدَةِ، وَعُمْرَةٌ مَعَ حَجَّتِهِ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحَيْنِ عَنْ هُدْبَةَ بْنِ خَالِدٍ، وَإِنَّمَا يَقُولُ ذَلِكَ أَنَسٌ عَلَى مَا عِنْدَهُ مِنْ أَنَّهُ قَرَنَ وَقَدْ رُوِيَ أَيْضًا عَنْ غَيْرِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَفِي ثُبُوتِهِ نَظَرٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چار عمرے کیے، چاروں ذوالقعدہ میں سوائے اس عمرہ کے جو انہوں نے حج کے ساتھ کیا، ایک عمرہ حدیبیہ کے سال ذوالقعدہ میں اور ایک عمرہ اس سے اگلے سال ذوالقعدہ میں اور ایک عمرہ جعرانہ سے جب حنین کی غنیمتیں تقسیم کیں، وہ بھی ذوالقعدہ میں اور ایک عمرہ حج کے ساتھ۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ یہ بات اپنی اس رائے کی بنا پر کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجِ قران کیا تھا۔ یہ روایت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے علاوہ دوسروں سے بھی مروی ہے، لیکن اس کے ثابت ہونے میں نظر ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8834]
سیدنا انس رضی اللہ عنہ یہ بات اپنی اس رائے کی بنا پر کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجِ قران کیا تھا۔ یہ روایت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے علاوہ دوسروں سے بھی مروی ہے، لیکن اس کے ثابت ہونے میں نظر ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8834]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 1688۔ مسلم 1253»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8834 in Urdu