🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1868. -- باب: من استحب الإحرام من دويرة أهله ومن استحب التأخير إلى الميقات خوفا من أن لا يضبط
-- باب: ان کا بیان جنہوں نے اپنے گھر سے احرام باندھنے کو مستحب قرار دیا اور جنہوں نے احرام کی پابندیاں نہ سنبھال سکنے کے خوف سے میقات تک تاخیر کرنے کو مستحب سمجھا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8933
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَاضِي، بِبُخَارَى، ثنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِسْطَامٍ الْمَرْوَزِيُّ ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَيَّارٍ الْفَقِيهُ، قَالَ: قُرِئَ عَلَى الْحَسَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، قَالَ: ذَكَرَ مُسْلِمُ بْنُ مُحَارِبٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ كُرَيْزٍ حِينَ فَتَحَ خُرَاسَانَ قَالَ: لَأَجْعَلَنَّ شُكْرِي لِلَّهِ أَنْ أَخْرُجَ مِنْ مَوْضِعِي مُحْرِمًا فَأَحْرَمَ مِنْ نَيْسَابُورَ فَلَمَّا قَدِمَ عَلَى عُثْمَانَ لَامَهُ عَلَى مَا صَنَعَ قَالَ: لَيْتَكَ تَضْبِطُ مِنَ الْوَقْتِ الَّذِي يُحْرِمُ مِنْهُ النَّاسُ.
سیدنا عبداللہ بن عامر بن کریز رضی اللہ عنہ نے جب خراسان فتح کیا تو کہا: میں اللہ کا یوں شکریہ ادا کروں گا کہ میں اسی جگہ سے احرام باندھ کر جاؤں گا، تو انہوں نے نیساپور سے احرام باندھا، تو جب وہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچے تو انہوں نے اس فعل پر ان کو ملامت کی اور فرمایا کہ کاش کہ تو اسی میقات کی پابندی کرتا جہاں سے لوگ احرام باندھتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8933]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ ابن عساكر 29/ 363»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8933 in Urdu