السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1870. جماع أبواب الإحرام والتلبية -- باب: الغسل للإهلال
0احرام اور تلبیہ کے ابواب کا مجموعہ۔ -- باب: احرام کے لیے غسل کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 8943
وَرَوَى أَبُو غَزِيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْتَسَلَ لِإِحْرَامِهِ أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا يَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ خَالِدٍ أَبُو سُلَيْمَانَ الْمَخْزُومِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو غَزِيَّةَ فَذَكَرَهُ ⦗٤٩⦘ قَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مَا سَمِعْنَاهُ إِلَّا مِنْهُ. قَالَ الشَّيْخُ: وَرُوِيَ عَنْ غَيْرِ أَبِي غَزِيَّةَ.
خارجہ بن زید بن ثابت اپنے والد سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام باندھنے کے لیے غسل فرمایا۔
اس کی سند میں ابوغزیہ محمد بن موسیٰ ہیں جو قوی نہیں۔ ابن صاعد نے کہا: یہ حدیث غریب ہے، ہم نے اسے صرف انہی سے سنا ہے۔ شیخ (بیہقی) فرماتے ہیں: یہ ابوغزیہ کے علاوہ دوسروں سے بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8943]
اس کی سند میں ابوغزیہ محمد بن موسیٰ ہیں جو قوی نہیں۔ ابن صاعد نے کہا: یہ حدیث غریب ہے، ہم نے اسے صرف انہی سے سنا ہے۔ شیخ (بیہقی) فرماتے ہیں: یہ ابوغزیہ کے علاوہ دوسروں سے بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8943]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ طبراني كبير 4862۔ دارقطني 2/220»
الحكم على الحديث: حسن لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8943 in Urdu