السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1886. -- باب: رفع الصوت بالتلبية
-- باب: بلند آواز سے تلبیہ پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 9017
وَقَدْ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْأَزْدِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَرْبُوعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أِيُّ الْحَجِّ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" الْعَجُّ وَالثَّجُّ" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو السَّوَّاقُ الْبَلْخِيُّ عَنِ ابْنِ أَبِي فُدَيْكٍ قَالَ أَبُو عِيسَى: سَأَلْتُ عَنْهُ الْبُخَارِيَّ فَقَالَ: هُوَ عِنْدِي مُرْسَلٌ، مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَرْبُوعٍ، قُلْتُ: فَمَنْ ذَكَرَ فِيهِ سَعِيدًا؟، قَالَ: هُوَ خَطَأٌ لَيْسَ فِيهِ عَنْ سَعِيدٍ، قُلْتُ لَهُ: إِنَّ ضِرَارَ بْنَ صُرَدٍ، وَغَيْرَهُ رَوَوْا عَنِ ابْنِ أَبِي فُدَيْكٍ هَذَا الْحَدِيثَ، وَقَالُوا: عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: لَيْسَ بِشَيْءٍ، ⦗٦٧⦘ قَالَ الشَّيْخُ: وَكَذَا قَالَهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ فِيمَا بَلَغَنَا عَنْهُ.
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا حج افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلند آواز سے تلبیہ کہنا اور قربانی کا خون بہانا۔“
ابوعیسیٰ (ترمذی) کہتے ہیں: میں نے اس کے بارے میں امام بخاری سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا: میرے نزدیک یہ مرسل ہے، محمد بن منکدر نے عبدالرحمن بن یربوع سے نہیں سنا۔ میں نے کہا: جنہوں نے اس میں سعید کا ذکر کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: یہ غلطی ہے، اس میں سعید کا واسطہ نہیں ہے۔ میں نے ان سے کہا: ضرار بن صرد وغیرہ نے یہ حدیث ابن ابی فدیک سے روایت کی ہے اور کہا ہے: سعید بن عبدالرحمن سے، وہ اپنے والد سے۔ انہوں نے فرمایا: یہ کچھ بھی نہیں۔ شیخ (بیہقی) فرماتے ہیں: ہمیں امام احمد بن حنبل سے بھی یہی بات پہنچی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9017]

تخریج الحدیث: «منكر الاسناد»
الحكم على الحديث: منكر الاسناد
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9017 in Urdu