السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
200. -- باب: في فضل الجنب
-- باب: جنبی کے بچے ہوئے پانی کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 902
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، ثنا ابْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، ثنا سِمَاكٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: اغْتَسَلَ بَعْضُ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَفْنَةٍ فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَتَوَضَّأَ مِنْهَا أَوْ يَغْتَسِلَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي كُنْتُ جُنُبًا فَقَالَ:" إِنَّ الْمَاءَ لَا يَجْنُبُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بیوی نے ٹپ میں غسل کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تاکہ اس سے وضو یا غسل کریں، انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں جنبی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانی ناپاک نہیں ہوتا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 902]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه ابو داؤد 68»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 902 in Urdu