السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1894. -- باب: المرأة لا تنتقب في إحرامها ولا تلبس القفازين
-- باب: عورت حالتِ احرام میں نہ نقاب پہنے اور نہ دستانے پہنے۔
حدیث نمبر: 9049
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ مُؤَمَّلِ بْنِ حُسَيْنِ بْنِ عِيسَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْيَمَامِيُّ أَبُو الْجَمَلِ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا ⦗٧٥⦘ عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو الْجَمَلِ ثِقَةٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ عَلَى الْمَرْأَةِ حَرَمٌ إِلَّا فِي وَجْهِهَا" قَالَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ: لَا أَعْلَمُهُ يَرْفَعُهُ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ غَيْرُ أَبِي الْجَمَلِ هَذَا قَالَ الشَّيْخُ: وَأَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو الْجَمَلِ ضَعِيفٌ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ بِالْحَدِيثِ فَقَدْ ضَعَّفَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ، وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ مَجْهُولٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ مَرْفُوعًا، وَالْمَحْفُوظُ مَوْقُوفٌ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت پر احرام نہیں مگر اس کے چہرے میں۔“
ابو احمد بن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میرے علم میں ابو الجمل کے علاوہ کوئی اسے عبیداللہ سے مرفوع بیان نہیں کرتا۔
ایوب بن محمد ابو الجمل محدثین کے نزدیک ضعیف ہے، اسے یحییٰ بن معین وغیرہ نے ضعیف قرار دیا ہے۔ یہ حدیث ایک دوسری مجہول سند سے بھی عبیداللہ بن عمر سے مرفوعاً مروی ہے، اور محفوظ یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9049]

تخریج الحدیث: «منكر۔ دارقطني 2/ 294۔ الضعفاء للعقيلي 1/ 116»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9049 in Urdu