السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1909. -- باب: الرجل يحرم في قميص أو جبة فينزعهما نزعا ولا يشقهما
-- باب: اس آدمی کا بیان جو قمیص یا جبے میں احرام باندھ لے، پس وہ اسے (نیچے سے) اتار لے اور اسے پھاڑے نہیں۔
حدیث نمبر: 9101
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، أنبأ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا عَلَيْهِ جُبَّةٌ عَلَيْهَا أَثَرُ خَلُوقٍ أَوْ صُفْرَةٍ، فَقَالَ:" اخْلَعْهَا عَنْكَ، وَاجْعَلْ فِي عُمْرَتِكَ مَا تَجْعَلُ فِي حَجِّكَ". قَالَ قَتَادَةُ: فَقُلْتُ لِعَطَاءٍ: كُنَّا نَسْمَعُ أَنَّهُ قَالَ:" شُقَّهَا"، قَالَ: هَذَا فَسَادٌ وَاللهُ عَزَّ وَجَلَّ لَا يُحِبُّ الْفَسَادَ..
سیدنا یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جس نے خلوق یا زردی لگا جبہ پہنا ہوا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو اتار دے اور عمرہ میں ویسا ہی کر جیسا تو حج میں کرتا ہے۔“
قتادہ کہتے ہیں: میں نے عطاء سے کہا: ہم سنا کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ”اسے پھاڑ دے۔“ تو انہوں نے کہا: یہ تو بگاڑ ہے اور اللہ عزوجل بگاڑ کو پسند نہیں کرتا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9101]
قتادہ کہتے ہیں: میں نے عطاء سے کہا: ہم سنا کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ”اسے پھاڑ دے۔“ تو انہوں نے کہا: یہ تو بگاڑ ہے اور اللہ عزوجل بگاڑ کو پسند نہیں کرتا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9101]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ الطيالسي 1323»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9101 in Urdu