السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1911. -- باب: من كره شمه للمحرم
-- باب: ان کا بیان جنہوں نے محرم کے لیے اسے سونگھنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حدیث نمبر: 9105
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أنبأ ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ رَضِي اللهُ عَنْهُ يُسْأَلُ عَنِ الرَّيْحَانِ أَيَشُمُّهُ الْمُحْرِمُ وَالطِّيبَ وَالدُّهْنَ؟ فَقَالَ: لَا.
ابوزبیر رحمہ اللہ نے سنا کہ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے پھول کے بارے میں سوال کیا گیا کہ کیا محرم اس کو سونگھ سکتا ہے اور خوشبو اور تیل تو انہوں نے فرمایا: نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9105]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9105 in Urdu