السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1915. -- باب: العصفر ليس بطيب
-- باب: عصفر (کسم) خوشبو نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 9116
وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ، فِي الْمَرَاسِيلِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ، عَنِ الْوَلِيدِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حَوْشَبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مَكْحُولًا يَقُولُ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَوْبٍ مُشَبَّعٍ بِعُصْفُرٍ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أُرِيدُ الْحَجَّ فَأُحْرِمُ فِي هَذَا؟ قَالَ:" لَكِ غَيْرُهُ؟" قَالَتْ: لَا، قَالَ:" فَأَحْرِمِي فِيهِ" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدٍ، أنبأ أَبُو الْحُسَيْنِ الدَّاوُدِيُّ، ثنا أَبُو عَلِيٍّ اللُّؤْلُؤِيُّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ فَذَكَرَهُ.
مکحول رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک عورت زرد رنگ والے کپڑے لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں حج کا ارادہ کرتی ہوں تو کیا ان میں احرام باندھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تیرے پاس ان کے علاوہ کوئی اور کپڑا ہے؟“ کہنے لگی کہ نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو اسی میں احرام باندھ لے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9116]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ ابوداود في المراسيل 147»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9116 in Urdu