السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1922. -- باب: الاغتسال بعد الإحرام
-- باب: احرام کے بعد غسل کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 9135
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، ثنا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خُمَيْرَوَيْهِ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثنا أَبِي، ثنا عُبَيْدُ اللهِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدٍ وَقَعَا فِي الْبَحْرِ يَتَمَاقَلَانِ يُغَيِّبُ أَحَدُهُمَا رَأْسَ صَاحِبِهِ وَعُمَرُ يَنْظُرُ إِلَيْهِمَا فَلَمْ يُنْكِرْ ذَلِكَ عَلَيْهِمَا.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عاصم بن عمر اور عبدالرحمن بن زید دونوں نے دریا میں چھلانگ لگائی اور وہ غوطہ خوری کر رہے تھے، وہ ایک دوسرے کا سر ڈبوتے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ انہیں دیکھ رہے تھے تو انہوں نے اس کو برا نہ جانا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9135]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9135 in Urdu