السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1947. -- باب: السجود عليه
-- باب: اس (حجرِ اسود) پر سجدہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 9225
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَيُّوبَ الطَّبَرَانِيُّ، ثنا أَبُو الزِّنْبَاعِ، ثنا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ عَلَى الْحَجَرِ" قَالَ سُلَيْمَانُ: لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا ابْنُ يَمَانٍ، وَابْنُ أَبِي حُسَيْنٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حجر اسود پر سجدہ کرتے دیکھا۔
سلیمان (طبرانی) رحمہ اللہ نے کہا: اسے سفیان سے ابن یمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابن ابی حسین سے مراد عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابی حسین ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9225]
سلیمان (طبرانی) رحمہ اللہ نے کہا: اسے سفیان سے ابن یمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابن ابی حسین سے مراد عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابی حسین ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9225]
تخریج الحدیث: «منكر۔ حاكم 1/ 646۔ دارقطني 2/ 289»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9225 in Urdu