السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1955. -- باب: الاضطباع للطواف
-- باب: طواف کے لیے اضطباع (دائیں کندھے کو کھلا رکھنے) کا بیان۔
حدیث نمبر: 9256
وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْقَاضِي، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ" أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ اعْتَمَرُوا مِنَ الْجِعْرَانَةِ فَرَمَلُوا بِالْبَيْتِ فَاضْطَبَعُوا وَوَضَعُوا أَرْدِيَتَهُمْ تَحْتَ آبَاطِهِمْ وَعَلَى عَوَاتِقِهِمْ". لَفْظُ حَدِيثِ سُلَيْمَانَ..
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھیوں نے جعرانہ سے عمرہ کیا، انہوں نے بیت اللہ کا رمل کر کے طواف کیا، انہوں نے اضطباع کیا اور اپنی چادریں بغلوں کے نیچے اور کندھوں پر رکھیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9256]
تخریج الحدیث: «حسن۔ ابوداود 1884»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9256 in Urdu