السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1957. -- باب: الاستلام في الزحام
-- باب: ہجوم میں استلام کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 9267
وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مَهْدِيٍّ الْقُشَيْرِيُّ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ، أنبأ يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، وَرَوْحٌ، قَالَا: ثنا عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:" مَا رَأَيْتُهُ زَاحَمَ عَلَى الْحَجَرِ قَطُّ وَلَقَدْ رَأَيْتُهُ مَرَّةً زَاحَمَ حَتَّى رُثِمَ أَنْفُهُ وَابْتَدَرَ مِنْخَرَاهُ دَمًا".
مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو حجر اسود پر بھیڑ کرتے کبھی نہیں دیکھا، ایک مرتبہ دیکھا تھا انہوں نے بھیڑ میں حصہ لیا حتیٰ کہ ناک سرخ ہو کر سوج گئی اور خون بہنے لگا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9267]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ عبدالرزاق 8903»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9267 in Urdu