السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1958. -- باب: الرمل في الطواف في الحج والعمرة
-- باب: حج اور عمرے کے طواف میں رمل (اکڑ کر تیز چلنے) کا بیان۔
حدیث نمبر: 9269
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ" أَنَّهُ كَانَ يَرْمُلُ الثَّلَاثَ الْأُوَلَ وَيَمْشِي الْأَرْبَعَةَ، وَيَذْكُرُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُهُ" قُلْتُ لِنَافِعٍ: أَكَانَ يَمْشِي مَا بَيْنَ الرُّكْنَيْنِ؟ قَالَ: إِنَّمَا كَانَ يَمْشِي؛ لِأَنَّهُ أَيْسَرُ لِاسْتِلَامِهِ.
نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما پہلے تین چکر رمل کرتے اور چار چکر آہستہ چل کر لگاتے اور کہتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہی کرتے تھے۔
(عبیداللہ کہتے ہیں:) میں نے نافع سے کہا: کیا وہ دونوں رکنوں کے درمیان چلتے تھے؟ انہوں نے کہا: وہ صرف اس لیے چلتے تھے کہ اس سے استلام آسان ہو جاتا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9269]
(عبیداللہ کہتے ہیں:) میں نے نافع سے کہا: کیا وہ دونوں رکنوں کے درمیان چلتے تھے؟ انہوں نے کہا: وہ صرف اس لیے چلتے تھے کہ اس سے استلام آسان ہو جاتا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9269]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ احمد 2/ 13، دارمي 1838»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9269 in Urdu