السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1990. -- باب: : لا يقطع المعتمر التلبية حتى يفتتح الطواف
-- باب: عمرہ کرنے والا تلبیہ پڑھنا بند نہ کرے یہاں تک کہ وہ طواف شروع کر دے۔
حدیث نمبر: 9409
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، ثنا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ هُوَ ابْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، قَالَ: سُئِلَ عَطَاءٌ مَتَى يَقْطَعُ الْمُعْتَمِرُ التَّلْبِيَةَ؟ فقال: قَالَ ابْنُ عُمَرَ:" إِذَا دَخَلَ الْحَرَمَ"، وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" حَتَّى يَمْسَحَ الْحَجَرَ" قُلْتُ: يَا أَبَا مُحَمَّدٍ أَيُّهُمَا أَحَبُّ إِلَيْكَ؟ قَالَ: قَوْلُ ابْنِ عَبَّاسٍ.
عبدالملک کہتے ہیں کہ عطاء سے پوچھا گیا کہ عمرہ کرنے والا تلبیہ کب چھوڑے؟ تو انہوں نے کہا: ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: جب حرم میں داخل ہو اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: جب حجر اسود کو چھوئے، تو میں نے کہا: اے ابو محمد! ان دونوں میں سے آپ کو کون سی بات پسند ہے؟ تو انہوں نے کہا: ابن عباس رضی اللہ عنہما کا قول۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9409]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9409 in Urdu