🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2025. -- باب: رمي جمرة العقبة راكبا
-- باب: سوار ہو کر جمرہ عقبہ کی رمی کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9555
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا جَدِّي عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ، عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي الْجَمْرَةَ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي وَهُوَ رَاكِبٌ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ وَرَجُلٌ مِنْ خَلْفِهِ يَسْتُرُهُ فَسَأَلْتُ عَنِ الرَّجُلِ فَقَالُوا: الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ وَازْدَحَمَ النَّاسُ، فَقَالَ ⦗٢١٣⦘ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ لَا يَقْتُلْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا وَإِذَا رَمَيْتُمُ الْجَمْرَةَ فَارْمُوا بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ".
سلیمان بن عمرو اپنی والدہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وادی کے درمیان سے جمروں کی رمی کرتے دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوار تھے، ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہتے تھے اور ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سے آپ کو آڑ کیے ہوئے تھا، میں نے اس آدمی کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: فضل بن عباس رضی اللہ عنہما ہیں، لوگوں نے جب بھیڑ کی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے لوگو! ایک دوسرے کو قتل نہ کرو اور جب تم جمرہ کو مارو تو چھوٹی کنکری مارو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9555]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9555 in Urdu