السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2032. -- باب: من لبد أو ضفر، أو عقص حلق
-- باب: جس نے اپنے بال جمائے، یا مینڈھیاں گوندھیں، یا انہیں جوڑے کی شکل میں باندھا تو وہ اپنا سر منڈوائے۔
حدیث نمبر: 9583
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، أنبأ ابْنُ سَلْمٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ لَبَّدَ رَأْسَهُ لِلْإِحْرَامِ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْحِلَاقُ" عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ هَذَا لَيْسَ بِالْقَوِيِّ، وَالصَّحِيحُ أَنَّهُ مِنْ قَوْلِ عُمَرَ وَابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ سَالِمٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے احرام کے لیے سر کو لیپ کیا اس پر سر منڈانا واجب ہوگیا۔“
یہ عبداللہ بن نافع قوی نہیں ہے، اور صحیح یہ ہے کہ یہ سیدنا عمر اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کا قول ہے، اور اسی طرح سالم نے اپنے والد سے، انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9583]

تخریج الحدیث: «منكر»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9583 in Urdu