🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
210. -- باب: كون الستر أفضل وإن كان خاليا
-- باب: تنہائی میں بھی پردہ کرنے کے افضل ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 962
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا يَغْتَسِلَنَّ أَحَدُكُمْ إِلَّا وَقُرْبُهُ إِنْسَانٌ لَا يَنْظُرْ إِلَيْهِ، وَهُوَ قَرِيبٌ مِنْهُ يُكَلِّمُهُ".
امام زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی ہرگز غسل نہ کرے مگر اس حال میں کہ اس کے قریب کوئی ایسا انسان ہو جو اسے دیکھ نہ رہا ہو، اور وہ اس کے قریب رہ کر اس سے بات کرتا رہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 962]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 962 in Urdu