السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
217. -- باب: الجنب يريد أن يعود
-- باب: اس جنبی کا بیان جو دوبارہ (صحبت کا) ارادہ کرے
حدیث نمبر: 985
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمُ الْعَوْدَ فَلْيَتَوَضَّأْ، فَإِنَّهُ أُنْشِطُ لِلْعَوْدِ". وَرُوِّينَا عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّهُ أَمَرَ بِالْوُضُوءِ.
(الف) سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم سے کوئی دوبارہ (اپنی بیوی کے پاس) آنے کا ارادہ کرے تو وہ وضو کرلے، یہ دوبارہ لوٹنے کے لیے زیادہ چستی کا سبب ہے۔“
(ب) عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے وضو کا حکم دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 985]
(ب) عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے وضو کا حکم دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 985]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابن خبان 1211»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 985 in Urdu